the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز

وسطی جاپان میں زلزلہ

Fri 01 Apr 2016, 19:06:15
جاپان،یکم اپریل(ایجنسی) جاپان کے وسطی اور مغربی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ حکام نے بتایا ہے کہ آج پیسیفک ساحلی



علاقے میں آنے والے اس زلزلے کے نتیجے میں سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ اس زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.1 نوٹ کی گئی ہے۔ ٹوکیو حکومت کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.